Thursday, May 1, 2025
الرئيسيةانٹرٹینمنٹحقیقی زندگی کے ٹرانسفارمرز

حقیقی زندگی کے ٹرانسفارمرز

حقیقی زندگی کے ٹرانسفارمرز

حقیقی زندگی کے ٹرانسفارمرز

لیٹرونز نامی ترکی کی ایک کمپنی نے بی ایم ڈبلیو کار کا استعمال کرتے ہوئے ایک حقیقی زندگی کا ٹرانسفارمر بنایا  ہے، اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ چلانے کے قابل ہے

حقیقی زندگی کے ٹرانسفارمرز
حقیقی زندگی کے ٹرانسفارمرز

 تانسو یگن (جو ایک کتاب شائن کے مصنف اور مختلف ٹیک کمپنیوں کے بانی اور شریک بانی ہیں) نے ایک ٹویٹ شیئر کیا جس میں ایک کار ٹرانسفارمرز میں بدل گئی۔ اس ویڈیو میں ایک سرخ بی ایم ڈبلیو کار لوگوں کے گروپ کی موجودگی میں ٹرانسفارمر میں تبدیل ہو گئی۔

سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کار چلائی جا سکتی ہے۔

 

مزید پڑھیں

ولی عہد شیخ ہمدان نے بارش کی ویڈیو شیئر کی۔

مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات