Thursday, May 1, 2025
الرئيسيةانٹرٹینمنٹولی عہد نے خوبصورت ویڈیو شیئر کی۔

ولی عہد نے خوبصورت ویڈیو شیئر کی۔

ولی عہد نے خوبصورت ویڈیو شیئر کی۔

ولی عہد شیخ حمدان نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر خوبصورت ویڈیو شیئر کی۔

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں ولی عہد شہزادہ کا ایک پسندیدہ گھوڑا ان کے ساتھ پیار دکھا رہا ہے۔ ولی عہد اصطبل کے باہر کھڑا ہیں اور گھوڑا دانتوں سے اسے اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کر رہا ہے۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Fazza (@faz3)

انسٹاگرام پر اس ویڈیو کو ہزاروں لوگوں نے لائیک کیا اور پوسٹ پر کمنٹس کیے۔

 

 مزید پڑھیں

آج رات ستاروں کی بارش 

 

مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات