حقیقی زندگی کے ٹرانسفارمرز
لیٹرونز نامی ترکی کی ایک کمپنی نے بی ایم ڈبلیو کار کا استعمال کرتے ہوئے ایک حقیقی زندگی کا ٹرانسفارمر بنایا ہے، اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ چلانے کے قابل ہے

تانسو یگن (جو ایک کتاب شائن کے مصنف اور مختلف ٹیک کمپنیوں کے بانی اور شریک بانی ہیں) نے ایک ٹویٹ شیئر کیا جس میں ایک کار ٹرانسفارمرز میں بدل گئی۔ اس ویڈیو میں ایک سرخ بی ایم ڈبلیو کار لوگوں کے گروپ کی موجودگی میں ٹرانسفارمر میں تبدیل ہو گئی۔
Letrons made a real-life Transformer from a BMW car and it's drivable. pic.twitter.com/LgqoZU2MOn
— The Best (@ThebestFigen) August 7, 2023
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ کار چلائی جا سکتی ہے۔